Lastest News

سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری

وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا زائد بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس …

Read More »

ں اے ایس پی شہر بانو نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون پولیس افسر کو سراہا

لاہور میں اے ایس پی شہر بانو نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون پولیس افسر کو سراہا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو نقوی اور لمز …

Read More »

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی

بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی شادی کر لی، عادل درانی کی دوسری بیوی بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 12کی مدمقابل سومی خان ہیں ۔قریبی ذرائع کے مطابق یہ شادی اس سال 2مارچ کو جے پور میں ہوئی دونوں جانب سے اس تقریب …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مبنی 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے دستاویزات کی فراہمی کے لیے …

Read More »

فلائٹ میں تاخیر کیلئے بم کی دھمکی دینے والا مسافر گرفتار

ممبئی میں بیوی کے جہاز میں نہ پہنچنے پر فلائٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق 42 سالہ شہری ولاس بکادے اور ان کی اہلیہ نے بنگلورو سے ممبئی کیلئے اڑان بھرنی تھی لیکن ولاس کی اہلیہ فلائٹ کیلئے بورڈنگ …

Read More »

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3000 سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 3400 گھر بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔رپورٹس …

Read More »

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے رشتہ دار پختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب

پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین کے قریبی رشتہ دار خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما عمرایوب کےکزن ارشد ایوب صوبائی کابینہ میں شامل ہو گئے جبکہ صوبائی وزیر عاقب اللہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کے چھوٹے بھائی ہیں۔اسی …

Read More »

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، رمضان کی آمد …

Read More »

طالبان حکومت کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی

طالبان کے آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ امریکا آج بھی افغانستان کی فضائی حدود کو کنٹرول کرتا ہے۔ ایک انٹرویو میں افغان وزارتِ دفاع کے چیف آف آرمی اسٹاف فصیح الدین فطرت نے کہا کہ امریکی طیارے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں کرتے رہتے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کوکنٹرول کرنے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔جس میں میئر کراچی، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، آئی جی پولیس، سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل …

Read More »