Lastest News

ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج، ملزمان گرفتار

فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ …

Read More »

انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے، امریکی سینیٹر کا پاکستانی سفیر کو خط

امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے متاثرین اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے. اجلاس پیر یا منگل کو طلب کئے جانیکا امکان ہے جس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ …

Read More »

پنجاب اسمبلی : سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا آج انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا، سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے شیڈول جاری کر دیا، اس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا …

Read More »

پیپلز پارٹی کو سندھ سے 10 اور ایم کیو ایم کو 4 مخصوص نشستیں الاٹ، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ …

Read More »

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے عدالت پیشی کے دوران ملاقات

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات ہوگئی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں نے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانا ہے۔احتساب عدالت کے جج …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی

: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے اور …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں معاشی استحکام سے متعلق نگران حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت …

Read More »

پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

پنجاب میں نئی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بڑے پیمانے پر بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔جس کے بعد چیف سیکرٹری سمیت دیگر محکموں کے سیکرٹریز نے نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقاتیں کرنا شروع کردی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے …

Read More »