Lastest News

شرح سود میں کمی یا زیادتی ؟ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے بعد پالیسی کا اعلان ہوگا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زرمیں کمی کے پیش نظر شرح سود میں ایک فیصد تک …

Read More »

آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں …

Read More »

رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر تنقید کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ رؤف حسن پہلے بھی جماعت کے بیانیے سے متعلق غلط بیانات دیتے رہے ہیں، وہ ان معاملات …

Read More »

پاک ایران تعلقات میں مزید مضبوط ، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی

ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر …

Read More »

عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور

عراق کی پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت یک جنسی تعلقات پر زیادہ سے زیادہ 15 سال تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ نئے قانون کے تحت ملک میں جنس کی تبدیلی اور نازیبا ملبوسات استعمال کرنے پر بھی سزائیں تجویز کی گئی …

Read More »

حوثی ملیشیا نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا

یمن میں حوثی عسکریت پسندوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز امریکی فوج کے ایک اور MQ-9 ریپر ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔حوثی ملیشیا کے میڈیا ونگ کی جاری کردہ …

Read More »

چینی ایکسپورٹ پابندی کا فیصلہ

ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے فی الحال چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت کی سفارش کی تھی، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے ناموں سے …

Read More »

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر (نائب وزیراعظم) تعینات کردیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس وقت وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم سے 15 مئی 2024 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں …

Read More »