دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون خلافِ اسلام ہے۔درخواست میں مؤقف …
Read More »ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے بارے روسی صدر کا انکشاف
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر عہدیداروں کے جاں بحق ہونے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی میں انہوں …
Read More »پاک نیوی کا جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرِ ہند میں تعینات
پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی این ایس اصلت پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنائے گا۔ بحری جنگی جہاز پر …
Read More »وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی اجلاس میں غیر …
Read More »ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات
ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت نہیں ملے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہےکہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے …
Read More »گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں
گوگل اپنے وفات پا جانے والے ملازمین کے لیے ڈیتھ بینیفٹس رکھتا ہے، جو کہ ملازم کی بیوہ کو یا ڈومیسٹک پارٹنر کو ملازم کی موت کے بعد 10 سال تک ملتے رہتے ہیں۔چیف پیپل آفیسر کی جانب سے اس حوالے سے معلومات شئیر کی گئی تھیں، ملازم کی موت …
Read More »گنگا رام اسپتال سے لاکھوں کا قیمتی سامان چوری، ہسپتال ملازمین گرفتار
لاہور کے گنگا رام اسپتال میں تعیمراتی کام کے دوران سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی سیکشن سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری ہوگئیں۔اسپتال انتظامیہ نے سول لائنز پولیس اسٹیشن میں 44 عدد بیٹریاں چوری ہونے کی ایف آئی آر درج کرائی۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے …
Read More »بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، رینجرز نے گرفتار کرلیا
پاکستان رینجرز (پنجاب) نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز نے سلیمانکی کے سرحدی علاقے میں بھارتی باشندے کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پاکستان رینجرز کے انسداد اسمگلنگ آپریشن جاری ہے، پاکستان رینجرز نے بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی …
Read More »ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
Read More »اوگرا نے ایل این جی قیمتوں میں ساڑھے 6 فیصد اضافہ کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 6 اعشاریہ 49 فیصد تک اضافہ کردیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں صفر اعشاریہ 86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا نوٹیفکیشن میں مئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved