Lastest News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا کر آل …

Read More »

لاہور، گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نجی گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد ہاسٹل خالی کرا لیا گیا ۔پولیس نے رہائش پذیر لڑکی کے چچا کی مدعیت میں ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر کے مطابق خفیہ کیمرہ ہاسٹل کےواش …

Read More »

پنجاب کے 6 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے آغاز

سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم سے متعلق تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔خضر افضال نے بتایا کہ انسدادِ پولیو پروگرام مہم کا انعقاد 6 اضلاع میں کیا جا رہا ہے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، …

Read More »

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں شروع

سعودی اتھارٹیز کی جانب سے منگل کے روز 24 ’حجاج کرام‘ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ تمام 22 حجاج کرام کو تحویل میں رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حجاج کرام کی جانب سے مدینہ شہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد ذوالحلیفہ میں میقات میں تھے، کہ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین سے متعلق اعلامیہ کر دیا گیا۔شہباز شریف 4 جون سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ چار اور 5 جون کو ہو گا جبکہ 6 سے 7 جون تک …

Read More »

جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کل مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سعودی سفیر …

Read More »

نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ فیملی سمیت حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم گورنر سندھ اور ان کے خاندان کے افراد حادثے سے بال بال بچ گئے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی فلائی جناح کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے …

Read More »

مسیحی خاتون کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی : وزیر اعظم کی خصوصی مبارک باد

پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچین خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی ہوگئی۔ 76 سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں۔بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے، بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کے شاندار کیریئر کی …

Read More »