Lastest News

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی جو لاہور میں درج 9 مئی واقعات کی تفتیش کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرے گی۔واضح رہے کہ لاہور پولیس کو عمران خان کا 10 روزہ …

Read More »

پولیس کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل نیٹ ورک پر چھاپہ، بیرسٹر گوہر خان سمیت متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد نے پولیس ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے مرکز پر چھاپہ، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز سرگرمیوں میں ملوث نیٹ ورک پکڑ لیا، پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت متعدد افراد گرفتار کیا گیا ہے، آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے …

Read More »

مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر کتنا خرچ کیا اور کیا کمایا؟

سو سے زائد دنوں تک جاری رہنے والی شادی جہاں اختتام کو پہنچ گئی ہے وہیں اب اننت امبانی نے اس شادی سے کتنا کمایا ہے، تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔شادی پر جہاں کروڑوں روپوں سے زائد کا خرچہ ہوا وہیں، مکیش امبانی نے اس شادی سے 25 ہزار کروڑ …

Read More »

آج سے ملک بھر میں پورا ہفتہ آندھی اور بارشیں

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔21 جولائی کی شام سے27 جولائی کے …

Read More »

جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے

جوبائیڈن انیس سو اڑسٹھ کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، انیس سو باون میں ہیری ایس ٹرومین اور اٹھارہ سو چوراسی میں چیسٹر آرتھر دستبردار ہوئے، اٹھارہ سو اڑسٹھ …

Read More »

بجلی مذید مہنگی کرنے کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا کو درخواست

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کودرخواست کردی۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق جون کی فیول …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا، جو بائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے بارے میں …

Read More »

ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعتراف

بالی وڈ کے خوبرو اداکار رنبیر کپور نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں دو بہت ہی مقبول اور کامیاب اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا۔حال ہی میں رنبیر کپور نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ماضی کی زندگی پر بات کی، ساتھ ہی انہوں …

Read More »

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا۔افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔ افغانی سرٹیفائیڈ حرامی👇پاکستانی قونصلیٹ جنرل فرینکفرٹ میں گھس کرافغانیوں نےپاکستانی …

Read More »

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے اورمڑ میں پیش آیا، جہاں پولیس چوکی پر نا معلوم حملہ آوروں نے اسنائپر گن سے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے …

Read More »