روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔روس کے صدر …
Read More »مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، راولپنڈی، مری، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد میں بھی بارش کی توقع ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارتی ٹیم نے 97 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 13ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ …
Read More »نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا۔ڈیلس میں گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے نیپال کو بیٹنگ دی جو آخری اوور میں 106رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔روہت پوڈل نے پانچ چوکوں کی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست عدالت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر لاہور سے چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے چین روانہ ہوئے۔دورے کے دوران …
Read More »امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ پھر جنسی زیادتی کا انکشاف
امریکا میں امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ دو ہفتے قبل ایک گارڈ نے سزا کے طور پر ڈاکٹرعافیہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ 49 سالہ عافیہ صدیقی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی۔گروپ سی کی دونوں ٹیمیں امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں آمنے سامنے تھیں جہاں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔افغانستان نے مقررہ اوورز …
Read More »آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور مغربی …
Read More »عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی
عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے کہا گیا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved