Lastest News

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے پاکستان چیمپئن اور ویسٹ انڈیز چیمپئن کے مابین نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے اسی مقام پر آسٹریلیا …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، اس حوالے سے آج بھی 13 رکنی فل کورٹ کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے، گزشتہ روز بھی چیف …

Read More »

جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار سال پرانے مندر اور تھیٹر کے آثار دریافت کیے ہیں۔شکاگو کے فیلڈ میوزیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2023 میں شمالی پیرو کے قصبے Zana کے قریب تحقیقی کام شروع ہوا تھا۔تحقیق کے دوران 33 فٹ لمبا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکن کپتان مستعفی

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں یہی ہے کہ میں کپتانی …

Read More »

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے۔نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے، جس میں ماہانہ 200 …

Read More »

ملک میں رواں برس ہونے والے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں

ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے؟ سیکیورٹی حکام نے تفصیلات بتا دیں ۔ملک میں رواں برس 22 ہزار 714 انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، سیکیورٹی حکام کے مطابق ملک میں 217 دہشتگردوں کو عدالتوں سے سزائیں بھی ہوئیں۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: چیف جسٹس نے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے حوالے سے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں پر فل کورٹ کے محفوظ کردہ فیصلے پر غور کیا جائے گا جبکہ ججز …

Read More »

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے بعدٹیم مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے فارغ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں سرجری تیز ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔بنگلادیش …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عدالت کو 29 ستمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرا دیدورانِ سماعت …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار نکلے

تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی …

Read More »