وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

Share

گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی، اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور کابینہ ارکان کو آئینی ترمیم پراعتماد میں لیا گیا۔وفاقی کابینہ اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہو گا۔ جس میں آئینی ترامیم کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …