Lastest News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے …

Read More »

پاکستان نے 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کردی

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ 126 ممالک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے۔وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاح آتے ہیں تو پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا …

Read More »

مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کا انوکھا نمبر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دی گئی ہے، جس کی نمبر پلیٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر …

Read More »

پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے بارہ مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے عمران خان کا ان بارہ مقدمات میں فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفتیشی افسران نے فرانزک کیلئے درخواست اے ٹی سی لاہور میں …

Read More »

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج

سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور حکومت میں موجود اہم عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو 19 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ …

Read More »

یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج رات آزادی نائٹ پریڈ

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندارآزادی پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14 اگست …

Read More »

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست: لاہور ہائیکورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی جبکہ جج نے کیس فائل قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھجوانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے …

Read More »

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تین نئے محکموں میں تقسیم

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے تین نئے محکمے قائم کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہونگے، کمرشل ائیرپورٹس …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے …

Read More »

آنجہانی سابق انگلش کرکٹر کی موت سے متعلق اہلیہ کا حیران کن انکشاف

انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ گزشتہ دنوں 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، ان کی موت سے متعلق اب اہلیہ نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 5 اگست کو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان …

Read More »