اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔، عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 …
Read More »گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیاوفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کے بجلی کے گھریلو صارفین کےلیے تجویز کردہ مختلف …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے تو دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اس ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزاورحکومت کے …
Read More »ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق
ہری پور میں چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو ہری پور ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا …
Read More »پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔لائیو ویپن فائرنگ …
Read More »برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگی
برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، عوام اپنے حکمرانوں کے انتخاب کیلئے آج ووٹ کریں گے۔پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے اپوزیشن کی لیبر پارٹی، حکمران کنزریٹو پارٹی، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی، اسکاٹش نیشنل پارٹی، ریفارمز اور دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں 4500 سے …
Read More »پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری
پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری کی جارہی ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کیلئے لگژری گھروں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جس کے لیے ابتدائی طور پر 29 گھروں کی تیاری کا منصوبہ ہے اور …
Read More »بجلی ٹیرف میں 5روپے سے زائد اضافے کی ورکنگ مکمل جلد نفاذ کا امکان
پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا جبکہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے سے زائد اضافے کی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد سے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی
ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری …
Read More »پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد
وفاقی دارالحکومت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران علاقہ تھانہ سنگجانی سے ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ کا سامان برآمد کرلیا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔اسلام آباد پولیس کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved