امریکی ڈیموکریٹک پارٹی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن نے اب انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ سابق صدر براک اوباما، نینسی پیلوسی اور دیگر قائدین کی طرف سے انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کے مقابل جیتنے کی اہلیت پر شکوک و شبہات کے باعث صدر …
Read More »نیوز اینکر پر تشدد: عائشہ جہانزیب نے شوہر کے ساتھ راضی نامہ کرلیا
عائشہ جہانزیب کا شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہو گیا۔ عائشہ جہانزیب نے سیشن کورٹ لاہور کے روبرو بیان دیا کہ میں کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔سیشن کورٹ لاہور میں ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عائشہ جہانزیب نے عدالت میں …
Read More »راولپنڈی : شادی کا جھانسہ دیکر 6ماہ تک زیادتی، مقدمہ درج
راولپنڈی میں شادی کا جھانسا دے کر ڈیڑھ سال تک لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ مندرہ میں متاثرہ لڑکی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزم ہارون شادی کا جھانسا دے کر ڈیڑھ سال تک زیادتی کرتا رہا۔ …
Read More »مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ
مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیا ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ76فیصد مزید بڑھ گئی ، مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔ادارہ …
Read More »سانحہ 9مئی کے مقدمات کا ٹرائل : شاہ محمود کو مستقل طور پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ٹرائل کے لیے شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل کوٹ لکھپت میں کیا …
Read More »مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، دنیا بھر میں ہزاروں پروازیں متاثر
دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز میں آئی ٹی کے شعبے بندش کا شکار ہیں۔آئی ٹی کے شعبوں بند ہو جانے سے بہت کچھ تھم گیا ہے۔ آن لائن سروسز میں غیر معمولی …
Read More »سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں کیسز کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات …
Read More »وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت کی جس سلسلے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور وکیل درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار …
Read More »القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انتہائی مطلوب دہشتگرد کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کا …
Read More »گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا : بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکان
کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved