Lastest News

کارگل جنگ میں ہتھیار دے کر بھارت کی مدد کی تھی، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف

بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینئیل کارمون نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران پاکستان کے خلاف بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے اس کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں جاری اسرائیلی پیش قدمی میں مدد کررہا ہے۔سابق اسرائیلی سفیر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : افغانستان نے بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 52 ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے …

Read More »

جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شہزاد خان، جسٹس شاہد بلال نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف

کراچی میں گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا معین قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم ظاہر کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تھا، 4 بج کر 10 منٹ پر ملزم کو کورٹ سے سٹی کورٹ لاک اپ …

Read More »

جولیان اسانج کو آزادی مل گئی

بیلمارش جیل میں 1901روز سے قید جولیان اسانج کو آزادی مل گئی۔وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی …

Read More »

بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد امریکا میں رُک گئے تھے آوئیرانٹرنیشنل ۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل بارش کی نذر ہونے کا امکان

گیانا میں ببھارت اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔گیانا میں 27 جون کو صبح سے لے کر شام 4 بجے تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ آئی سی سی …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارت کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز بناسکی اور 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس …

Read More »

گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی، بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں اور ایوان …

Read More »

بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ : ارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ کے گرد گھیرا تنگ

صارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے۔ بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور دستاویزات میں رد وبدل کیس میں ایف آئی اے نےمقدمہ کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی اے نےمقدمہ کا عبوری …

Read More »