حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزم اور ان کے وکلا کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی اور وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ دے دی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف …
Read More »جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بند
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر جزوی طور پر بند کردیا گیا۔فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور …
Read More »آج اپوزیشن احتجاج سے پہلے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں، اسلام آباد ریڈ زون سیل
اپوزیشن اتحاد نے آج ملک گیر احتجاج کی تیاری کر لی ہے۔ جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ جے یو آئی مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے عمر ایوب کا بھی کہنا ہے کہ ملک گیر احتجاج …
Read More »لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی …
Read More »دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار
میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا کے سرغنہ ال مایو کو امریکا سے گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ مافیا دنیا …
Read More »لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم اور جسٹس انوار الحق پر مشتمل2 رکنی بینچ …
Read More »عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف درخواست دائر کردی
عمران خان اور تحریک انصاف کے سپریم کورٹ میں مقدمات کے معاملے میں عمران خان نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ کمیٹی میں درخواست دائر کردی۔عمران خان نے درخواست میں موقف اپنایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرا، تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل یا پی ٹی آئی اراکین …
Read More »خیبر پختونخوا : رواں سال دہشت گرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
خیبر پختونخوا میں رواں سال اب تک دہشت گرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے، سب سے زیادہ 76 پولیس اہلکار شہید جبکہ 113 زخمی ہوئے۔سی ٹی ڈی …
Read More »دبئی : کرایہ دئیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف
دبئی کی حکومت نے کرایہ دیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خودکار نظام مسافروں کی گنتی کی بنیاد پر کام کرے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ چند درہم کا کرایہ بچانے کی خاطر آنکھ بچاکر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved