سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ، جس میں بی ایل اے کے تین دہشتگردہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد علاقے میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا۔نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا، نیب کی جانب سے دائر نیا توشہ خانہ …
Read More »پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار، 3 ماہ سے 14 سال تک قید تک ہوگی
پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا جس کے تحت 3 ماہ سے 14 سال تک قید کی سزا ہوسکے گی، پنجاب میں پہلی مرتبہ صوبائی سائبر کرائم ایجنسی بنانے کے لیے ’پنجاب سائبر کرائم کنٹرول ایکٹ 2024‘ کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو ابتدائی …
Read More »سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سالہ بچی کو خاکروب نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور کے سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سال کی بچی کو سوئپر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کی والدہ نے ایم ایس سر گنگا رام اسپتال کو درخواست دی اور کہا کہ بیٹی سے صفائی والے نے نیو ایمرجنسی کی تیسری منزل پر زیادتی …
Read More »صدر مملکت کا راشد منہاس شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدر آصف زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان …
Read More »پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیاہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا مقصد فوجیوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی …
Read More »سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب …
Read More »ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیا
سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے معطل کردیئے اور عدالت کو مزید …
Read More »لاہور میں موسلادھار بارش، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ پر خوب بادل برسے، فیصل چوک، کوئنز روڈ، قرطبہ چوک، شمع چوک، سمن آباد، اچھرہ …
Read More »روس کے مشرقی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خدشہ
روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved