Lastest News

خصوصی بنچز دیوانی،فوجداری مقدمات نمٹائیں گے، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی جبکہ جسٹس منصور …

Read More »

صدر زرداری سے اسپیکر روسی فیڈرل کونسل کی قیادت میں وفد کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی اسپیکر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات باہمی احترام اور دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔صدر مملکت نے عوامی …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 3.1اوورز میں ہدف پورا کر لیا، شان مسعود نے 6 گیندوں …

Read More »

امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا

وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔ ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے آگاہ کردیا گیا تھا۔امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان Savett نے کہا ہے …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل جاری

پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے تھے۔انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 267 رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم نے 344 رنز بنائے تھےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے صائم ایوب، …

Read More »

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت …

Read More »

اسرائیلی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، اسرائیل کو مناسب ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام …

Read More »

ایران میں طے شدہ فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے: اسرائیل

اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایرانی حملوں کے جواب میں کارروائی مکمل کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ تازہ حملوں میں ایران میں طے شدہ فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا …

Read More »

ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان وطن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، …

Read More »

تہران کے قریب 3 مقامات پر حملوں کو ناکام بنایا گیا: ایرانی فوج

ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اگلے نوٹس تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے …

Read More »