نئے سال 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا بلکہ طیارے …
Read More »سال نو کے آغا پر حکومت نے پٹرول مہنگا کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے …
Read More »سال 2024 الوداع، نیا سال 2025 خوش آمدید
الوداع 2024 … خوش آمدید 2025، پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا جا رہا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ، آسمان رنگ و نور میں نہا گیا، شہر شہر فائر ورکس نے سماں باندھ دیا۔مختلف شہروں …
Read More »یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت دینے کی منظوری دے دی گئی
یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نمیشا پریا کی سزائے موت کی منظوری یمنی صدر راشد العلیمی نے دی۔یمن کے صدر کی طرف سے سزائے موت کی منظوری کے فوراً …
Read More »ہندوستانی خواتین کے پاس دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونا ہونے کا انکشاف
آکسفورڈ گولڈ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہندوستانی خواتین کے پاس موجود ہے جو کہ 5 ممالک کے مشترکہ سونے سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا ’نیوز18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ہندوستان سونے …
Read More »سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا
گلگت بلتستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی۔سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی پر 6 لاکھ روپے …
Read More »روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل …
Read More »امریکا کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں یہ 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا …
Read More »جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری
جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری و سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔مارشل لاء کے نفاذ پر پارلیمنٹ کے مواخذے کے بعد یون …
Read More »خیبرپختونخوا کے سرکاری اور نجی کالجز اور جامعات میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع
خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں بھی موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند رہیں گے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلامیہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved