وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

Share

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی، کابینہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے بینکوں کے 70 ارب روپے کے اضافی منافع پر ٹیکس وصولی ہوگی۔

Check Also

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

Share پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد محدود تعداد میں ایسے ممالک کا سفر کر سکتے …