Lastest News

ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان وطن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، …

Read More »

تہران کے قریب 3 مقامات پر حملوں کو ناکام بنایا گیا: ایرانی فوج

ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اگلے نوٹس تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے …

Read More »

پولیس قیدی وینز پر حملہ، درجنوں ملزم فرار، سب کو دوبارہ گرفتار کر لیا، آئی جی کا دعویٰ

جی ٹی روڈ ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب پولیس قیدی وینز پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ملزموں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ نامعلوم افراد نے سنگجانی ٹول پلازہ …

Read More »

حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک 9 زخمی ہوگئے

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی کی جانب داغے گئے ہیں، جن میں سے کچھ کو روک دیا گیا، جبکہ …

Read More »

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بشریٰ بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی کو سخت …

Read More »

چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کو تین نام ارسال

چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہو گا۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم نذیر تارڑ شریک ہوئے۔پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف، فاروق ایچ …

Read More »

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔حزب اللّٰہ میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے کہا کہ ہفتے کے روز تین ڈرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قیصریہ میں واقع گھر پر مارے …

Read More »

ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے نادرا کی ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی

ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی لے آیا۔ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نادرا کے شہریوں کا ڈیٹا شیئر کرنے سے فائلرز کی تعداد دُگنا کرنے میں مدد ملی، …

Read More »

اگلا امریکی صدر کون؟ 7 امریکی ریاستوں کا کردار اہم ہوگیا

امریکا میں 5 نومبر 2024 ء کو ہونیوالے صدارتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں ، ان انتخابات میں سات ایسی ریاستیں بھی ہیں جہاں امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے اور ان کے انتخابی نتائج انتخابات کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔رواں برس امریکہ کے صدارتی انتخاب میں تقریباً …

Read More »