Lastest News

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بم باری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ادھر …

Read More »

تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحے سے حملہ آور ہوئے تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے، آر پی …

Read More »

تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست نمٹا دی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کے نائب صدر اکمل باری …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنےپر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ملاقات کے موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

بیٹی سے جنسی زیادتی اور حاملہ کرنے کے کیس میں ملزم کو 25 سال قید کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع وسطی کراچی کی عدالت نے بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے کے کیس میں ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق 2020 میں ملزم نے اپنے …

Read More »

یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق 22 مارچ 21 رمضان المبارک کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوگی جبکہ اختتام مجلس کے بعد جلوس دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ ایم اے …

Read More »

ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ

ایمازون نے اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتے ہوئے 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں 14,000 ملازمتوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو 2025ء تک مکمل کیا جائے گا۔ فنانشل ایکسپریس …

Read More »

امریکا کا عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار

امریکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، ہمیں اپنے پڑوسی ممالک کی بھی فکر لاحق ہے، چاہیں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی

Read More »

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب …

Read More »