بیوی نے شوہر اور 4 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

Share

خیرپور سٹی کے ایک گھر سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد بیوی نے شوہر اور بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

Check Also

جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔

Share ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت …