غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی: اسرائیل

Share

اسرائیلی وزیرِاعظم آفس کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یرغمالی فوجی کی واپس کی گئی لاش کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہےبیان میں کہا گیا کہ لاش اسرائیلی یرغمالی 41 سالہ سارجنٹ میجر تعل چائمی کی ہے جو 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ پر حملے کے دوران ہلاک ہوا تھا۔کل حماس نے 13ویں یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے سپرد کی تھی

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …