اسلام آباد ہائی کورٹ نے ادارے کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔اپریل میں حکومت تبدیلی کے بعد ادارے کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر کا مقصد …
Read More »کینین پولیس ارشدشریف ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ کینیا پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ ارشد شریف کی گاڑی …
Read More »پاکستانی نژادامریکی شہری وجیہہ سواتی کے قاتل سابق شوہر کوسزائے موت
وجیہہ سسواتی کا قاتل سابق شوہر راولپنڈی میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سنادیا۔ قتل کے اس کیس کے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت اور 10سال قید کی …
Read More »شہباز شریف کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر مؤخر
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی کے لیے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔ تاہم بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان روانگی میں تاخیر کی گئی تھی وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ذرائع کا کہنا …
Read More »قطر: بھارتی بحریہ کے8 افسران جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحری فوج کے 8 سابق افسروں کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پہلی بار یہ اطلاعات …
Read More »شعیب اور ثانیہ کی زندگی میں زہر کس نے گھولا؟
کر کٹ اسٹارشعیب ملک اور ٹینس اسٹار،ثانیہ مرزا کا گھر اجاڑنے اور ان کی زندگی میں زہر گُھولنے کا الزام فلم اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ عمر پر لگا دیا گیا۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی پر ٹوٹی فروٹی فیم اداکارہ عائشہ عمر کے مطابق ’’میں نہیں …
Read More »عمران خان سےسخت سوال پوچھنے والی جرمن صحافی کو قتل کی دھمکیاں
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن صحافی و ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر میلیسا چان (Melissa Chan) نے ٹوئٹر پر اپنے تمام …
Read More »صوبائی گورنر کامذاق اڑانے پر2کامیڈینز کو عدالت کےٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا
نائجیریا کے صوبائی گورنر کا مذاق اڑانے پر دو کامیڈینز کو عدالت کے ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا سنا دی گئی۔ ریاست کانو کے عدالتی ترجمان نے کہا کہ عیسیٰ محمد اور نذیفی محمد کو گورنر کے خلاف توہین آمیز باتیں کہنے پر 20 20 کوڑے مارے گئے۔ترجمان کا کہنا …
Read More »ممتاز زہرا بلوچ کودفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقررکردیا گیا
ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکریٹری ایشیاء اینڈ پیسیفک کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ممتاز زہرہ بلوچ ایشیاء پیسیفک امور کی نگراں اور ماہر سفارت کار ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز …
Read More »تحریک انصاف نےخرم حمیدروکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی
پی ٹی آئی نے خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے ضلعی صدر میانوالی سلیم گل خان نے کہا کہ حمید روکھڑی نے بغیر اجازت میڈيا پر پارٹی موقف کے خلاف بات کی۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران کے دیرینہ ساتھی میجر (ریٹائرڈ) خرم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved