Lastest News

آصف زرداری، شریف فیملی نے بہت پیسہ لوٹا اور باہر بھیجا، عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ متنازع کر دیا ہے، میں کہتا ہوں جو بھی میرٹ پر ہو اسے تعینات کر دیں۔ …

Read More »

عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6پرکاروائی،آرمی چیف کی تقرری، پی ڈی ایم راہنماؤں میں مشاورت مکمل

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پی ڈی ایم راہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے دوران گفتگو رہنماؤں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قومی سلامتی کے خلاف بیانیے پر قانونی کارروائی تیز کرنے پر بھی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان انتظامی معاملے کو …

Read More »

کراچی:انسداددہشتگردی عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں پر فردجرم عائد کردی

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت 15 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیر زمان …

Read More »

ہم نے یوکرین جنگ میں روس کو استعمال کیلئےکوئی ہتھیارنہیں دیا:ایران

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بلغاریہ کے ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے مطابق ہمیں ہتھیاروں کی برآمد اور درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کرنے کے لیے کوئی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نےخودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی، ضلع گاندربل میں ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زندگی سے تنگ ایس ایس بی کے سپاہی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود …

Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ندا ڈار نے 61 رنز کی شاندار اننگز …

Read More »

شرعی عدالت کےسود کے خاتمےسےمتعلق فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں دائراپیل واپس

وفاقی حکومت نے شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔حکومت کی جانب سے سٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت کے خلاف اپیل …

Read More »

فائنل سےقبل انگلش فاسٹ بولرمارک ووڈ فٹ ہوگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 4 میچز میں 9 وکٹیں لینے والے انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف فائنل میں شرکت متوقع ہے جس سے انگلش بولنگ لائن مضبوط ہو جائے گی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے …

Read More »

لندن میں شہبازشریف کی طبیعت ناسازی وطن واپسی میں تاخیرکاسبب بنی،شریف فیملی

لندن سے آج پاکستان واپسی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تاخیر ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی۔ذرائع نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو …

Read More »

سڈنی پہنچنےوالی کروز شپ میں کوروناکے 800 کیسزسامنےآگئے

آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچنے والی کروز شپ میں کورونا کے 800 کیسز سامنے آنے ہیں، کروز شپ نیوزی لینڈ سے روانہ ہوا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت 4600 افراد سوار تھے۔اتنی بڑی تعداد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ نے ہفتے کو عوام کو …

Read More »