Lastest News

بغاوت پر اکسانے کا کیس:شہبازگل پر 22 نومبر کو فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ

عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد …

Read More »

بھارت: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناکامی، ہرفارمیٹ کاالگ کپتان مقررکرنےپرغور

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ہر فارمیٹ میں الگ کپتان مقرر کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ نیا مستقل ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا …

Read More »

پی ٹی آئی کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت، اسلام آباد انتظامیہ

پی ٹی آئی کو اسلام آباد انتظامیہ نے کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد این او سی جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت کے لیے اسلام آباد …

Read More »

پی ٹی آئی مارچ:آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس رپورٹ کا حصہ بناتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں 2 مسافر طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

بین الاقوامی جناح ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں قومی ائرلائن کے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرایا جبکہ لاہور سے کراچی آنے والی دوسری پرواز پی کے 305 سے دوران …

Read More »

آزادکشمیر: اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق

آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …

Read More »

نیویارک میں برفانی طوفان، 2 افراد ہلاک

نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5 فٹ تہہ جم گئی اور ایری کاؤنٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے نظام زندگی بھی شدید …

Read More »

دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے، شمالی کوریا کی دھمکی

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی …

Read More »

نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ طارق ٹیڈی …

Read More »

بابراعظم کےلیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ کا نیا بیٹ تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں استعمال کرتے نظر …

Read More »