غیرقانونی تعمیرات ، اعظم سواتی کا چک شہزاد میں فارم ہاؤس سیل کردیاگیا

Share

سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کردیا گیا۔سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی جانب سے اعظم سواتی کی اہلیہ کو گزشتہ ماہ نوٹس بھیجا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھاکہ فارم ہاؤس میں 2 بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور گارڈز روم غیرقانونی طور پر بنائے گئے ہیں اب اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کردیا گیا اور فارم ہاؤس سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے سیل کیا۔اعظم سواتی کا فارم ہاؤس بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *