Lastest News

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے، ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھماکے میں محفوظ رہے ہیں، جبکہ انکے قافلے میں شامل 7 افراد کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سراج الحق …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے 72پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تحریک انصاف کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری، حماد اظہر، شاہ محمود، شفقت محمود …

Read More »

ملتان ائیرپورٹ پر بھی چہرے شناخت کرنے والا جدید ترین نظام فعال کردیا گیا

۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) حکام کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد ملتان چوتھا ائیرپورٹ ہے جہاں چہرے شناخت کرنے والے جدید ترین کیمروں کا سسٹم فعال ہوا ہےپاکستان کے ائیرپورٹ پر یہ سسٹم لگانے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن سسٹم نے تعاون کیا ہے …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 8 دہشتگردوں نے سب اُگل دیا، تفتیش میں اہم انکشافات

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے باہر فرار ہوتے ہوئے گرفتار 8 مبینہ شرپسندوں نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار 8 شرپسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا، تمام شر پسند لیڈر شپ سے ہدایات …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔عمران …

Read More »

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئےآئی سی سی کی کوششیں تیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے ایک ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90 فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس …

Read More »

وفاقی کابینہ کی 9مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔وفاقی کابینہ …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان ظل شاہ قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے، جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے دلائل دیے …

Read More »

بالآخر عمران خان نے11روز بعد جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی

لاہور ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ جناح ہاؤس پر ہونے وا لے حملےکی مذمت کرتے ہیں؟ اس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جناح ہاؤس حملےکی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر پاکستانی مذمت کررہا ہے، …

Read More »

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلواسکتے ہیں:وفاقی شرعی عدالت

وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کےخلاف درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے اور نہ ہی خود …

Read More »