مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تحصیل نصیر آباد میں دھنی اور گھنڈی کو ملانےکے لیے زیر تعمیر برج کو ہیوی مشینری کے ذریعے نصب کیا جا رہا تھا کہ اچانک گر پڑا۔پولیس کے مطابق حادثے میں …
Read More »میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان کا وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 10 ارب روپے بطور …
Read More »حکومت نے آڈیولیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے تین ممبران پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع کرائی ہےوفاقی حکومت کی درخواست میں …
Read More »آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےچیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف الرڈائس لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے۔ملاقاتوں میں ورلڈکپ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال …
Read More »وزیراعظم کی وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے مدد مانگ لی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے پروگرام کے لیے 9 واں …
Read More »راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج قتل
راولپنڈی پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، اس موقع پر گھر میں موجود سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق نے مزاحمت کی، پولیس کے مطابق سیشن …
Read More »نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض …
Read More »چینی خلائی جہاز شین زو سائنسدان کو لیکر روانہ
چین کا خلائی جہاز “شین زو” روانہ ہو گیا، اس مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔یونیورسٹی پروفیسر خلاء میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا ہےخلائی جہاز …
Read More »جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں جے آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش کیلئے کل طلب کرلیا
پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اورعسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی …
Read More »معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن تباہی کے دہانے سے ہٹ گئے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اب ہم تباہی کے دہانے پر نہیں ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری طویل پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ لگتا ہے معیشت پر عمران خان کی سمجھ بوجھ بہت محدود ہے، عمران خان معاشی چیلنجز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved