وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 23ء-2022ء جولائی تا اپریل ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ترسیلات زر کا حجم 22 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ترسیلات زر کا حجم 26 ارب …
Read More »حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، بجلی 1روپے 60 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
وفاقی حکومت نے بجٹ پیش کرنے سے قبل عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے مزید مہنگی کردی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت …
Read More »درد شقیقہ یا مائیگرین کیوں ہوتا ہے، چھٹکارا کیسے پائیں؟
درد شقیقہ جسےآدھے سر کا درد یا مائیگرین بھی کہا جاتا ہے، جس کا سامنا کئی لوگ کرتے ہیں لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ مائیگرین کے لیے کوئی علاج بھی موجود نہیں۔مائیگرین سے ناصرف سر میں شدید درد ہوتا ہے بلکہ متلی، الٹی، روشنی اور آواز بھی تکلیف …
Read More »آڈیولیکس انکوائری کمیشن نے بھی چیف جسٹس بندیال اور دیگر 2ججز پر اعتراض اٹھا دیا
آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور کمیشن میں شامل دیگر دو ممبران نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض کردیا۔ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔وفاق کے بعد آڈیو …
Read More »اینٹی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) حکام کے مطابق کارروائی راولپنڈی اوربلوچستان کےعلاقے کیچ میں کی گئی ، جس میں آسٹریلیا کےلیے بک کارگو پارسل سےآئس برآمد کر لی گئی۔اےاین …
Read More »تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار، تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے 10 مئی کو جاری کیے گئے تھری ایم پی او کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ میں 10 مئی کو لگائے گئے تھری ایم پی او سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جسٹس اشتیاق …
Read More »پی ٹی آئی چھوڑنے والے بڑے رہنماؤں کی تعداد 100سے تجاویز کرگئی
عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9مئی کے پر مذمت اور قابل گرفت واقعات کے نتیجے میں خانیوال سے سابق ایم پی اے عمران پرویز اور مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے سابق معاون خصوصی احمد حسین شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی جس کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف …
Read More »چین نے امریکی وزیر دفاع کیساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
چائنیز حکام نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے ملاقات کیلئے وقت نکالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ امریکی پینٹاگون نے چائنیز حکام سے درخواست کی تھی کہ رواں ہفتے کے دوران دونوں ملوکں کے دفاعی حکام کے درمیان ملاقات ہونا چاہئے۔ یہ اطلاعات ایک ایسے موقع پر …
Read More »عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ ، بشریٰ بی بی احتساب عدالت پیشی کے لئے لاہور سے روانہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈکیس میں درخواست ضمانت پر سماعت دن 2 بجے ہوگی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں ڈویژن بینچ عمران …
Read More »پی ٹی آئی اسپیکر گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے قرارداد جمع
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع کرادی گئی۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے جس پر 16 ارکان اسمبلی کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved