Lastest News

چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق بٹن ہلاک

اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔افغان خبر …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی استثنیٰ درخواست آخری بار منظور

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آج آخری مرتبہ منظور کر لی گئی ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شکایت کنندہ ڈسٹرکٹ …

Read More »

سانحہ 9 مئی : خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی نہیں، لاہور نے درخواستیں خارج کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ نے درخواستوں پر 26 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا، بینچ نے خدیجہ …

Read More »

آج آئی ایم ایف اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل

آئی ایم ایف نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے اس طرح آئی ایم …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی، نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، بھارت

چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی بورڈ کےخزانچی اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے لیے جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں موجود ہیں ، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے …

Read More »

شہر قائد میں سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ ، 3 اہلکار زخمی

شہر قائد کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی موبائل پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی موبائل کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : چیئرمین تحریک انصاف کل نیب میں طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈز کے سکینڈل میں کل 13 جولائی کو نیب راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے ، نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 …

Read More »

اندرون شہر لاہور میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں گھر میں آگ لگنے کے باعث 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں گھر میں اچانک آگ لگ گئی اس دوران گھر کے مکین سو رہے تھے کہ آگ نے گھر کو مکمل …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، مری، گلیات، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال …

Read More »

افغان طالبان نے ٹویٹر کو “آزادی اظہارِ رائے” کا بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

سنسر شپ کی ذد میں ایلون مسک کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کو افغان طالبان نے ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایک سینئر طالبان رہنما انس حقانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’تھریڈز‘ کے آغاز کے بعد ٹوئٹر …

Read More »