Lastest News

روس نے امریکہ کو کھلی جنگ کی دھمکی دی

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کھلی جنگ کی دھمکی دے دی ہے ۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف16 دینے کا مطلب روس نیٹو براہ راست جنگ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایف 16 طیارے نیوکلیئر ہتھیار لےجانے …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے آفٹر شاکس: ڈالر زمین بوس ہونے لگا

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرضے کی قسط کی منظوری کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور آج بھی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسےکم ہوکر 274 …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ، پی ٹی آئی ہم خیال کا بائیکاٹ

گلگت بلتستان (جی بی) کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے عہدے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے پی ٹی آئی …

Read More »

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر گئی، رپورٹ جاری

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کے دور میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں اضافہ، مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا سامنے آگیا، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سال 2013ء میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 148 تھی جبکہ اب مقدمات کی مجموعی تعداد 54 ہزار …

Read More »

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کردی گئی

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔ پاکستانی سفارتخانےکی ملکیت عمارت کی خریداری کی بولی6.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں …

Read More »

سوڈان : بازار میں وحشیانہ گولہ باری، بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق

سوڈان میں فوج کے دو متحارب گروپس کے درمیان گھمسان کی جنگ میں ایک بازار زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے دوران ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں، ام درمان …

Read More »

ژوب گیریژن : سیکیورٹی فورسز کا کلئرنگ آپریشن مکمل 5 دہشت گرد واصل جہنم

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ژوب کینٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں کے بعد جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ تاہم. اس …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرزکا قرض منظور کرلیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر 1.2 ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے …

Read More »

انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کے ریٹ میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ …

Read More »

گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے ن لیگی امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے

گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان کے خلاف جعلی چیک کی ایف آئی آر جولائی 2015 میں درج کی …

Read More »