Lastest News

پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے میئرکراچی اورڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد امیدوار ہونگے، میئر کیلئے مرتضیٰ وہاب …

Read More »

یاسمین راشد نے پی ٹی آئی شرپسندوں کو جناح ہاؤس پر حملے کے لئے اکسایا، ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی رہنما اور جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس حملے میں ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ضمنی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ احتجاج کر رہی تھیں، وہ کارکنوں کو کور کمانڈر …

Read More »

وزیراعظم دورۂ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ کے دوران ترکیہ کے نومنتخب صدر طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سمیت مختلف ممالک کے سربراہان اور نمائندگان سے …

Read More »

این سی اے 190ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات: پی ٹی آئی دور کے وزرا کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

لقومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔نیب نے پی ٹی آئی دورکے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔نیب نے ریکارڈ کے حصول کے …

Read More »

لاہور : 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا : آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے یاسمین راشد کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت …

Read More »

لاہور کے تاجروں کا دورہ جناح ہاؤس، شرپسندوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

انجمن تاجران لاہور نے شہداءِ وطن اور افواجِ پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔تاجران برادری نے جناح ہاؤس میں ہونے والے اشتعال انگیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔تاجروں نے جناح ہاؤس کی زبوں حالی دیکھ کر کہا کہ 9 مئی کو جو ہمارے …

Read More »

صدر بائیڈن کےدستخط کرنے سےامریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت …

Read More »

کورکمانڈر ہاؤس م پر حملے کا ماسٹر مائنڈ کون؟ نوجوان کے ہوش رُبا انکشافات

جناح ہاؤس لاہور جسے کور کمانڈر ہاؤس بھی کہا جاتا ہے پر حملہ کرنے والے نوجوان نے ہوش ربا انکشافات کر دیئے۔جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔شر پسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »

ملائیشئن ایئر پورٹ پر روکا جانے والا پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچ گیا

ملائیشیا کے ایئر پورٹ پر روکا جانے والا پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے نے 10:57 پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، پی آئی اے طیارے کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روکا گیا تھا، ملائیشیا …

Read More »

بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم، اموات کی تعداد 288 ہوگئی

مشرقی بھارتی ریاست اڑیسا میں دو مسافر ٹرینوں کے پٹری سے اترنے اور ایک مال بردار ٹرین سے تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی ہے جبکہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری اڑیسا پردیپ جینا نے سماجی …

Read More »