Lastest News

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے منظور ، رہائی کی روبکار جاری

بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔آج پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی کی جانب سے مچلکے دینے پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعتراض …

Read More »

ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال میں نامور اداکار بھی اداکار بھی شامل ہو گئے

۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈینیئل جیسن سوڈیکس اور سوزن سارینڈن سمیت بڑے ستارے بھی رائٹرز کی ہڑتال میں شامل ہوگئے جسے ہالی وڈ کی تاریخ میں 6 دہائیو کی سب سےبڑی ہڑتال کہا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال کے دوران اداکار نہ ہی کسی فلم میں …

Read More »

ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے: لاہور ہائیکوٹ

لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق …

Read More »

شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لیے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم دے دیا۔شہری کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے شہری کا نام انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فورتھ شیڈول میں ڈالنےکا …

Read More »

موبائل چارجر سےگھر میں آتشزدگی، 4 افراد کی جاں بحق

خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع فیصل کے علاقے میں ریسکیو اداروں کو گھر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ریسکیو اداروں ںے موقع پر پہنچ کر گھر میں لگی آگ بجھائی جس نے تمام گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ …

Read More »

میٹرک، انٹر میں پاسنگ مارکس کم از کم 40 کرنے پر اتفاق

تعلیمی بورڈز نے اتفاق کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کو اب کم از کم 40 فیصد نمبر لینا پڑیں گے ، اس حوالے سے۔ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کے دو روزہ اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق …

Read More »

سندھ اسمبلی نے عادی مجرموں کی نگرانی کے لیے برقی کڑا لگانے کا قانون منظور کر لیا

سندھ اسمبلی نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت سندھ میں چوری ، ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔ عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور اسران …

Read More »

محکمہ تعلیم میں میرٹ کے برعکس بھرتیاں کرنے پر اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کا اندراج صوابی تھانے میں اینٹی کرپشن صوابی کے افسر کی مدعیت میں کیا گیا ہے جس میں سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم خان، ڈپٹی ای …

Read More »

سول سوسائٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ، خستہ حالی پر انتہائی دکھ کا اظہار

سماجی شخصیات اور سول سوسائٹی کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی واقعہ کی شدید مذمت کی۔وفد نے جناح ہاؤس کو نذرِآتش اور خستہ حالی دیکھ کر انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔ وفد میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ شرپسندوں نے اپنے ہی قائد …

Read More »

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے،بارکھان، موسٰی خیل، کوہلو، لورالائی، ژوب اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے۔لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، جہلم، گجرات، …

Read More »