Lastest News

نیب کا القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط

قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، وزارتِ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردینے کے بعد سائفر کیس کی طرح اس کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہی ہوگی، دوسری …

Read More »

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

ملک میں 16 سے 30 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ جب کہ ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسچینج ریٹ کے تحت ڈالر مہنگا ہونے سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے …

Read More »

نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نبیلہ عرفان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ فرحان فاروق کو ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز تعینات کیا گیا ہے۔احمد عثمان جاوید کی ایڈیشنل سیکرٹری …

Read More »

صارفین کےلیے بجلی مذید مہنگی کرنے کی تیاریاں

نیپرا جولائی تا ستمبردوہزار تئیس کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری جاری ہیں، اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت …

Read More »

سائفر کیس میں آج مزید 6 سرکاری گواہان پیش ہوں گے

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں ہوگی جس میں 6 گواہان کو پیش کیا جائے گا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے۔چییرمین پی ٹی آئی کے وکلاء اڈیالہ جیل …

Read More »

انڈین خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری رہنما کو برقی کڑا پہنا دیا

سری نگر کے رہائشی 65 سالہ غلام محمد بھٹ کے ٹخنے کے گرد ایک ہفتے سے زائد عرصے سے ٹریکر لگا ہوا ہےجس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے ضمانت پر رہا قیدیوں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں …

Read More »

گرفتاری کا خدشہ:بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی …

Read More »

غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 دن کی جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمال خواتین اور بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی جب کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا۔غزہ …

Read More »

سینیٹ نے 9 مئی مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور کر لی

سینیٹ میں 9 مئی کے مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔9 مئی کے مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرار داد سینیٹر دلاور حسین نے سینیٹ میں پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔گزشتہ ماہ، سپریم کورٹ …

Read More »