کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی

Share

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ صبح ہونے والی بارش دو ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید بارش کے حوالے سے مزید کوئی پیشگوئی نہیں ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …