لاہور ہائی کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈی آر او، آر اوز اور اے آر اوز کی ٹریننگ روک دی۔الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران( ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ افسران ( آر اوز) کی ٹریننگ …
Read More »پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری
محکمہ انہار پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق صوبے کی 21 نہریں بھل صفائی کے لیے 26 دسمبرسے بند ہوں گی جب کہ منگلا ڈیم سے منسلک 12 نہروں کی بندش 26 دسمبرسے شروع ہوگی۔محکمہ انہار پنجاب نے کہا کہ تربیلا ڈیم …
Read More »معزول جج شوکت صدیقی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت براہ راست دکھائی جاری ہے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آبادہائیکورٹ شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 …
Read More »بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا …
Read More »آرٹیکل 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ لداخ پر چینی موقف کو متاثر نہیں کرے گا، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آرٹیکل 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ لداخ پر چینی موقف کو متاثر نہیں کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت چین سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ سے چین کا رہا ہے۔گیارہ دسمبر …
Read More »پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …
Read More »الیکشن کمیشن اتوار کو انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ انتخابات اگلے سال 8 فروری کو ہوں گے۔ شیڈول کے اعلان کے اگلے دن کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔ ای سی پی ذرائع کے …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مذید سستا ہوگیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار …
Read More »اسرائیل کا آخر تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا کہ …
Read More »راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved