سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سینکڑوں روپے کی کمی

Share

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 25 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر ہے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …