لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایک رکنی بینچ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے …
Read More »سائفر کیس کا ٹرائل ان کیمرہ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل آج سے شروع ہوگا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سفارتی سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز سابق چیئرمین پی …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن درخواستوں پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہرخان، پی ٹی آئی …
Read More »اب بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے، ترمیمی آرڈیننس
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا، نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم …
Read More »حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی آپریشن میں …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے میڈیا انٹرویوز پر پابندی لگادی
ہائیکورٹ میں زیر حراست لوگوں کے انٹرویوز کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے میڈیا کو زیر حراست ملزمان کا انٹرویو کرنے سے روک دیا اور صحافیوں پر شہریوں کی گاڑی روک کر ان سے شناختی کارڈ وغیرہ مانگنے پر بھی پابندی لگادی۔عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز …
Read More »علی ترین نے 3 برس بعد غلطی پر رضوان سے معافی مانگ لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے 3 برس قبل کی گئی اپنی غلطی پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان سے معافی مانگ لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماضی کی ایک پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے ملتان سلطانز …
Read More »سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن و ممبر کیلئے 76 لاکھ روپے کی منظوری کا امکان
سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن اور ایک ممبر کے لیے 76 لاکھ روپے اجراء کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ کی سمری پر اقتصادی رابطہ کمیٹی رقم جاری کرنے کی آج منظوری دے گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ دھرنا کمیشن سید …
Read More »ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈی سی اور اے ڈی سیز کو ذمے داریاں سونپی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved