مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار

Share

لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا ہے۔پولیس نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …