مسافر طیاروں میں عجیب و غریب واقعات اب عام ہونے لگے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکی شہر سیئٹل کے لیے اڑنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر ایک مسافر نے خاتون کیبن کریو کو کاٹ لیا۔رپورٹس کے …
Read More »عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد حوثیوں کا مذید حملوں کا اعلان
امریکا نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد کر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ حوثی امریکا کی سلامتی …
Read More »چاہتی ہوں ہونیوالا شوہر مجھے اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو: یمنیٰ زیدی
کستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو لیکن ان سے زیادہ اچھا نہ دکھے۔ حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جس میں …
Read More »فلم ’فائٹر‘ میں ہریتھک کے پاکستان مخالف ڈائیلاگز، شوبز شخصیات اور پاکستانی شائقین بھڑک اٹھے
بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں بھارت کی پاکستان دشمنی اور پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بالی وڈ کی فلم ’فائٹر‘ کے حال ہی میں جاری ٹریلر میں بالی وڈ کے سپر اسٹار انیل کپور ، دپیکا پڈوکون اور ہریتھک روشن کو بھارتی فضائیہ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ناہل قرار دے دیا
بانی پی ٹی آٸی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی جسٹس علی باقر نجفی ک سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایابانی پی ٹی آٸی نے حلقہ این اے 89 اور این اے …
Read More »پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان
ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تہران میں موجود اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی دوروں کو روکا جارہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی …
Read More »سنی علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قاتل گرفتار
انٹیلیجینس بیورو کا راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین میں بڑا آپریشن علامہ کے قتل میں ملوث چار افراد سید مجتبیٰ حیدر (ماسٹر مائنڈ و ٹارگٹ کلر)، قیصر، یاور اور فرہاد گرفتار پولیس نے 700 سے زائد ویڈیوز کا معائنہ کیا۔کیس کی تفتیش کے لئے پانچ ٹیمیں بنائی گئی تھیں …
Read More »تحریک انصاف نے امیدواروں کی لسٹوں میں تیسری بار ردوبدل کر دیا
تحریک انصاف نے امیدواروں کی لسٹوں میں تیسری بار ردوبدل کر دیا ، امیدواروں کی جانب سے مسلسل تحفظات سامنے آنے کے باعث تبدیلی کی گئی ، ملک بھر کے سو سے زائد حلقوں کے امیدواروں کو تبدیل کیا گیا ، کور کمیٹی ارکان نے بھی خصوصاً خیبرپختونخوا اور پنجاب …
Read More »کوئٹہ میں دھماکا، 3 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
کوئٹہ میں دھماکا، 3 بچوں سمیت 8 افراد زخمیکوئٹہ کے زرغون روڈ پر دھماکے کے باعث تین بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ دھماکا زرغون روڈ پر پل کے نیچے …
Read More »گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کو 50 فیصد پیداوار نجی شعبے کو بیچنے کی اجازت
سعودی آرامکو ملک میں ریفائنری کے بجائے پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں سرمایہ لگانے کا خواہاں ہے حکومت ملک کی تیل اور گیس نکالنے کی کی کمپنیوں او جی ڈی سی ایل ، پی پی ایل، جی ایچ پی ایل ، ماری گیس اور دیگرغیر ملکی کمپنیاں جو ملک میں کام کر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved