Lastest News

سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی

سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے …

Read More »

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی …

Read More »

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے …

Read More »

پاک ایران کشیدگی : قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ اجلاس آج ہوں گے

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے …

Read More »

عدت میں نکاح: عمران خان کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان اور …

Read More »

سرحد پار پاکستانی حملوں کے بعد ایران کا تازہ بیان جاری

پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر جوابی حملے کے بعد ایران کی جانب سے تازہ وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ایران کا کہنا ہے کہ عوام کی سلامتی اور ملک کی علاقائی سالمیت کو ایران کی سرخ لکیر سمجھا جاتا ہے۔ ایران اپنے دوست اور برادر ہمسایہ ملک پاکستان …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی قلت پر پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو پھاڑنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بادل کسی بھی مقام پر پھٹ کر برس پڑتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی بڑھتی …

Read More »

ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 …

Read More »

پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات وقت پر ہی ہونگے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن کمیشن اپنے شیڈول کے مطابق اور اعلانیہ تاریخ پر الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے …

Read More »

گردشی قرضوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا انکشاف

پاکستان میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ یا سرکلر ڈیٹ 5700 ارب روپے سے تجاوز کر گیا جس کے بعد نگراں وزیر بجلی و پیٹرولیم نے اس قرضے میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔دوسری جانب یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بجلی کے شعبے میں دی جانے …

Read More »