شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم شروع

Share

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو وٹامن اے کے کیپسول بھی پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق 629 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لیے 1300 پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …