الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے …
Read More »ایل پی جی مافیا کا پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ
ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا ، گھریلو سلنڈر 120اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا کی جانب …
Read More »معروف اداکارہ زویا ناصر کی موت سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستانی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کردی۔حال ہی میں اداکارہ نے فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر نجی زندگی کے معاملات پر بھی کھل کر گفتگو کی۔دوران گفتگو سوشل میڈیا پر گردش کرتی …
Read More »عام انتخابات : الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا
عام انتخابات 2024ء میں ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر کے اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ وار الیکشن کمیشن …
Read More »آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کیخلاف آخری ٹی 20 میچ سے دستبردار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے ڈیرل مچل میچ سے دستبردار ہوئے ہیں جبکہ راچن رویندرا کو اتوار کے میچ کے …
Read More »سعودی عرب نے عمرہ کے ساتھ سیاحت کی بھی اجازت دے دی
سعودی ٹورزم ڈیپارمنٹ نے نئے سیاحتی مقامات کے دروازے سب کیلئے کھول دیئے، اب سیاحتی ویزے پر عمرہ بھی کرسکتے ہیں جبکہ خواتین محرم کے بغیر سعودی عرب کا دورہ اور عمرہ کی سعادت حاصل کرسکتی ہیں ۔گزشتہ برس سعودی حکومت نے سیاحوں کیلئے مختلف تاریخی مقامات سیر و سیاحت …
Read More »سپریم کورٹ نے اسلحہ کے ممنوع بور لائسنس کے اجراء کا نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے اسلحہ چوری کے ملزم کی ضمانت کے مقدمہ میں ملک میں اسلحہ کے ممنوع بور لائسنس کے اجراء کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے رجسڑار آفس کو کیس کو 184(3) کے تحت رجسٹر کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ مقدمہ کی سماعت کے دوران …
Read More »پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت، ایرانی وزارت خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت دے دی۔تہران سے جاری بیان میں ایرانی وزارت خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ کی طرف سے ملنے والی دعوت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ پاک …
Read More »پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے
پنجاب پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور نفری کے کھانے پینے، پیٹرول اور خریداری کے لیے ایک ارب 19 کروڑ روپے پنجاب حکومت سے مانگ لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں …
Read More »لاہور میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفے کو بھاری جرمانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفیز کو بھاری جرمانے اور مسلسل خلاف ورزی پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved