Lastest News

پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے انتخابی دفاتر پر حملے، کئی کارکن زخمی

پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کے انتخابی دفاتر پر کراچی کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے، حملوں میں کئی کارکن زخمی ہو گئے۔کراچی میں حیدری تھانے کی حدود این اے 250 اور پی ایس 129 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا، حملے میں 4 …

Read More »

شعیب ملک بارےثانیہ مرزا اور انکے باپ کا مؤقف سامنے آگیا

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بتایا ہے کہ ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان طلاق کو چند ماہ ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران مرزا نے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی …

Read More »

اشتہاری ملزمان ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط

عدالت میں عدم پیشی پر بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔جائیداد ضبط کرنے کے حوالے سے حکم نامہ اسلام آباد کی احتساب عدالت ون کے جج محمد بشیر نے جاری کیا۔ضبط کی گئی جائیداد میں بینک اکاؤنٹ، اراضی، گاڑیاں اور ٹریکٹرشامل ہیں۔ضبط کی …

Read More »

عمران خان کی سیکیورٹی پر کروڑوں خرچ کرنے والے برطانوی تاجر سے پی ٹی آئی ٹکٹ چھین لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی …

Read More »

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھا …

Read More »

اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں 300 خلاف ضابطہ ترقیوں کا نوٹس لے لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ترقیوں کے حوالے سے چلنے والی خبر کا نوٹس لے لیا۔اسپیکر نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ملازمین کی حالیہ ترقیوں کے بارے میں سیکرٹری اسمبلی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ الیکشن سے …

Read More »

مشہور باڈی بلڈر چاڈ میکریری 49 سال کی عمر میں چل بسے

ریڑھ کی ہڈی میں انجری کے بعد وہیل چیئر پر بھی مقابلوں میں حصہ لینے والے باڈی بلڈر چاڈ میکریری 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاڈ میکریری کی ریڑھ کی ہڈی 2005 میں ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی لیکن پھر بھی وہ وہیل …

Read More »

شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔آئی …

Read More »

سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔لیکن اس سماعت کیلئے پیشی پر جس انداز میں بشریٰ بی بی پیش ہوئیں اس پر لوگوں نے کئی …

Read More »