Lastest News

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کہ اداکارہ ثناءجاوید اور کرکٹر شعیب ملک گزشتہ 3 سال سے ڈیٹنگ کررہے تھے۔ثناء جاوید نے عمیر جیسوال 2 سے 3 ماہ قبل طلاق مانگی تھی اور …

Read More »

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں تکرار ہوئی اور اس دوران باپ نے بیٹے پر …

Read More »

آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ جاری

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہےسپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مسلم لیگ ن عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔مریم نواز شریف این …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں نے افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت کی، یہ تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی۔تقریب میں دہشت گرد عظمت لالا اور مولوی فقیر کو بھی دیکھا جاسکتا ہے تقریب میں متعدد …

Read More »

شادی سے ایک روز قبل دوست کے ہاتھوں نوجوان قتل

کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی سے ایک روز قبل قتل ہونے والے نوجوان اسامہ جاوید کا قاتل اس کا دوست نکلا۔پولیس کے مطابق مقتول کے دوست طلحہٰ نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسامہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔طلحہٰ کو حراست میں لے لیا ہے، دیگر 2 ملزمان …

Read More »

انسٹاگرام :18 سال سے کم عمر نوجوان رات دیر تک استعمال کیوں نہیں کر سکیں گے

میٹا کی جانب سے انسٹا گرام کے 18 سال سے کم عمر صارفین کو رات گئے تک جاگ کر ایپ کے استعمال سے روکنے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر …

Read More »

افغانستان میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں ایک بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔افغانستان کی صوبائی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کہ طیارہ زیباک ضلع کے توپخانہ علاقے میں اونچے پہاڑوں سے ٹکرا گیا۔حکام کے مطابق مسافر طیارہ کل رات ریڈار سے …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی شدت بارے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔دھند کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں …

Read More »

نگران حکومت کا منی بجٹ لانے کا منصوبہ

نگران حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف میں ممکنہ شارٹ فال سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہوئے منی بجٹ لانےکیلئےہنگامی پلان تیارکرلیا۔جس سے حکومت کو ماہانہ 18 ارب اور پانچ ماہ میں 90 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔دستاویز کے مطابق نئے ٹیکس پلان کے تحت چینی، ٹیکسٹائل اورچمڑےکی مصنوعات کے …

Read More »