لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی کو تھانہ شادمان …
Read More »محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ژوب، کوئٹہ، زیارت، کوہلو، سبی، بارکھان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدارمیں بارش کی پیشگوئی ہے، پنجاب …
Read More »اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا
اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 30 جون 2024 تک …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل دوسری بار بھاری کمی
پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک آگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار …
Read More »پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا ، محسن نقوی مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا، ممبر گورننگ بورڈ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین …
Read More »الیکشن کمیشن نے8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق ووٹ ڈالنےکے لیے اصلی شناختی کارڈکا ساتھ ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن …
Read More »سانحہ 9مئی مقدمات پر سینکڑوں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہونے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان کو کل ممکنہ طور پر فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے …
Read More »بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل، کامن ویلتھ آبزرور گروپ کا الیکشن کمیشن کا دورہ
الیکشن کمیشن نےبیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا۔ دوسری طرف کامن ویلتھ آبزرور گروپ نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے تقریبا 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل کرلی ہے۔ تمام …
Read More »امریکی گلوکار 3 ایوارڈ جیتنے کے بعد گریمی ایوارڈ کی تقریب سے گرفتار
امریکا کے معروف ریپر، گلوکار اور سماجی کارکن کلر مائیک کو گریمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چار فروری کو لاس اینجلس میں ہونے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں معروف ریپر کلر مائیک نے میوزک انڈسٹری کے تین سب سے بڑے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved