روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر فضائی حملے

Share

روس کے زیر انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس لائن اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور مغربی ریجن لیوف پر فضائی حملے کیے۔یوکرینی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے کیف میں حملے کو ناکام بنا دیا، روسی حملوں میں کوئی جانی یا بڑا نقصان نہیں ہوا۔

Check Also

ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے …