بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے مسلسل چوتھی اور مجموعی طور پر پانچویں بار الیکشن جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔اپوزیشن کی طرف سے مکمل بائیکاٹ کے باعث بنگلہ دیش کا یہ الیکشن متنازع رہا ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر عوامی لیگ دو تہائی …
Read More »پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو سکیورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹرک کو باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا …
Read More »وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
پی ٹی آئی کی جانب سے وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں، اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔آڈیو میں قاضی انور کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر …
Read More »بنگلہ دیش میں عام انتخابات: پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج پیر کی صبح تک متوقع ہیں۔ ملک کی مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی نے الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔تاہم اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کی کال کے سبب انتخابات میں …
Read More »مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ افغان رہنماؤں نے ائرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمان نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی، اس …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس کی اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں اس کا ایک اور فوجی مارا گیا ہے، مارا گیا فوجی لیفٹیننٹ کرنل تھا، جس کے بعد اب تک مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہےخیال رہے کہ غزہ …
Read More »سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا
عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں ایک بڑا استعفی سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے ان پر کسی قسم کے دباؤ کی تردید کی ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا استعفی اتوار کو سامنے آیا۔ذرائع کے مطابق خراب صحت …
Read More »ایئر لائنز کو 170 سے زائد بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم
دورانِ پرواز الاسکا ایئر لائنز کے جہاز کا دروازہ اکھڑنے کے بعد امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے تمام ایئر لائنز کو 170 سے زائد ”بوئنگ 737 میکس 9“ طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔ایف اے اے کے حکم نامے کا اطلاق صرف امریکی …
Read More »اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے دواہم کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی کو فضائی حملے میں شہید کردیا، صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے۔اسرائیلی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں حماس کے کمانڈ اسٹرکچر کو تباہ کرنے …
Read More »پاک بحریہ نے اپنے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کردیے
پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے، پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved