الیکشن ٹربیونل نے دوہری شہریت رکھنے والے امیدوار ملک عامر کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دوہری شہریت پر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدوار ملک عامر کی اپیل پر سماعت ہوئی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔اپیلیٹ ٹربیونل نے درخواست …
Read More »استعفیٰ منظور کرنے کی بجائے چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا: سیکرٹری ای سی پی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وفاقی سیکرٹری عمر حمید نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو استعفیٰ بھجوایا تو چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اُنہیں ڈاکٹرز نے معمول کے مطابق کام کرنے کی بجائے علاج …
Read More »لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کیایہ چاہتی ہےکہ 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مذید کمی
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا، ادھر پاکستان …
Read More »کرکٹر شکیب الحسن بھاری اکثریت سے عام انتخابات میں کامیاب
بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ بنگلادیش میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کا حزب اختلاف جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔36 سالہ آل راؤنڈر نے مغربی قصبے میں واقع ماگورا …
Read More »حماس اسرائیل جنگ پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے نتیجے میں اس کے اثرات پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کو ایک اہم اسرائیلی فوجی اڈے پر62راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے کو حماس کے نائب سربراہ کے …
Read More »شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …
Read More »سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز
سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …
Read More »بلا بحالی درخواست: پی ٹی آئی وکلاء سپریم کورٹ پہنچ گئے
پی ٹی آئی وکلاء بلے کے نشان کی بحالی کے لیے دائر درخواست کے حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار سے آج ہی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی وکلاء میں …
Read More »شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا موسم خشک اور رات میں خاصا سرد رہنے کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سےچلنے والی تیز ہواؤں کے سبب کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت 9 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved