Lastest News

عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشنز چیلنج کردیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشنز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں کہا گیا …

Read More »

300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں: آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے کے لیے ان کی آصفہ بھٹو  انتخابی مہم پر نکل پڑيں۔ آصفہ بھٹو نے کراچی میں مختلف علاقوں کے دورے کیے جہاں انہوں نے دھواں دھار خطابات کیے، بہن نے بھائی کے نعرے بھی لگوائے۔  ابراہیم حیدری میں کارکنوں سے خطاب …

Read More »

پی ٹی آئی نے اپنا انتخابی نشان کھویا ہے، سیاسی جماعت کی حیثیت نہیں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے دی نیوز کو بتایا کہ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن …

Read More »

ایران کی جانب سے فضائی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

‏پاکستان کی ایران کی جانب سے فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمتپاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید …

Read More »

ہائیکورٹس سے انتخابی نشان تبدیل ہونے پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی ہونےکا خدشہ

اسلام آباد: ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے باعث متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی ہونےکا خدشہ ہے۔ ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے معاملے پر  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں انتخابی …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ ابتدائی طور پر بانی پی ٹی ائی اور بشریٰ بی بی عدالت میں …

Read More »

کرینہ کپور کی 4 لاکھ روپے کی شرٹ مذاق بن گئی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی ڈریسنگ سے مداحوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں لیکن کبھی کبھی یہ برانڈڈ اور بیش قیمت ملبوسات بھی مداحوں کی آنکھوں کو نہیں بھاتے۔ اکثر سوشل میڈیا پر اداکاروں کی ڈریسنگ تنقید کی نذر ہوجاتی ہے اور ایسا ہی کچھ کرینہ کپور کے …

Read More »

ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی

سلام آباد: ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس  میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس …

Read More »

ٹیسٹ کھیلنے سے انکار پر تنقید، دلبرداشتہ حارث رؤف ریٹائر ہونا چاہتے تھے

قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر  انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ لیا تھا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے مسلسل حارث کے ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کے فیصلے پر تنقید …

Read More »

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

اولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو  ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کیخلاف حساس ادارے …

Read More »